مثنوی "گلزار نسیم" کاسرسری جائزہ | اردو ریسرچ جرنل
جگر تجمل بلہ پوری* پنڈت دیا شنکر کول جن کاتخلص نسیم تھا' پنڈت گنگا پر شاد کول کے بیٹے خواجہ حیدر علی آتش کے شاگرد اور لکھنوu0004¿ کے رہنے والے تھے ۔۱۱۸۱ءمیں پیدا ہوئے اور ۵۴۸۱ءمیں وفات پاگئے ۔پنڈت دیا شنکر نسیم نے دو ...