Sports News By APP : پسرلا وینکٹا سندھو کا سنگاپور سپر 750بیڈ منٹن
سنگاپور۔30مئی (اے پی پی):بھارتی مایہ ناز شٹلرس پسرلا وینکٹا سندھو سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ 30 سالہ ہسپانوی بیڈمنٹن سٹار کیرولینا ماریا ...
